" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میرے نکاح میں ایک عورت تھی جس سے میں بہت محبت کرتا تھا لیکن میرے والد محترم حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس کو ناپسند کرتے تھے چنانچہ انہوں نے ایک……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 872
" اور حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ اولاد پر ماں باپ کا کیا حق ہے؟ا نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارے ماں باپ تمہارے لئے جنت بھی اور ۔ ۔ ۔ ۔……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 873
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جب کسی ایسے بندے کے ماں باپ مر جاتے ہیں یا ان دونوں میں سے کوئی ایک مرتا ہے جو ان کی نافرمانی کیا کرتا تھا اور پھر ان کی موت کے بعد……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 874
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جس شخص نے اس حالت میں صبح کی کہ وہ ماں باپ کے حق میں اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کرنے والا یعنی اس نے ماں باپ کے حقوق ادا کر……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 875
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنے والا جو بھی لڑکا اپنے باپ یا ماں کو محبت و احترام کی نظر سے دیکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی ہر نظر……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 876
" اور حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا شرک کے علاوہ تمام گناہ ایسے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان میں سے جس قدر چاہتا ہے بخش دیتا ہے مگر نافرمانی کے گناہ کو نہیں بخشتا بلکہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 877
" اور حضرت سعید بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا چھوٹے بھائی پر بڑے بھائی کا وہی حق ہے جو بیٹے پر اس کے باپ کا ہوتا ہے یہ پانچوں روایتیں بہیقی نے شعب الایمان میں نقل کی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 878
" حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم نہیں کرتا (یعنی اس کو اپنی خاص و کامل رحمت کا مستحق نہیں گردانتا) جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا۔ (بخاری……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 879
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک دن رسول اللہ کی خدمت میں ایک دیہاتی حاضر ہوا اور جب اس نے صحابہ کو دیکھا کہ وہ بچوں کو چومتے اور پیار کرتے ہیں تو کہنے لگا کہ کیا تم لوگ بچوں کو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 880
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک دن میرے پاس ایک عورت آئی اس کے ساتھ اس کی دو بچیاں بھی تھیں اس نے مجھ سے سوال کیا کہ (یعنی مجھ سے کچھ مانگا) لیکن اس کو میرے پاس سے ایک کھجور کے……
