اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " قیامت کے دن سخت ترین عذاب اس شخص پر ہو گا جو نبی کو قتل کرے " یا جہاد میں اس کو نبی قتل کرے یا جو والدین……
لباس کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 438
اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے تھے ۔" شطرنج عجمی لوگوں یعنی غیر مسلم قوموں کا جوا ہے ۔"
تشریح
مطلب یہ ہے کہ غیر مسلم قوموں کے لوگ شطرنج کے ذریعہ حقیقۃ جوا کھیلتے ہیں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 439
اور حضرت ابن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ۔شطرنج صرف وہ شخص کھیلتا ہے جو خطا کار ہو ۔"……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 440
اور حضرت ابن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے شطرنج کھیلنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کھیل ایک باطل شئے ہے اور اللہ تعالیٰ باطل کو پسند کرتا ۔ مذکورہ بالا چاروں روایتوں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لباس کا بیان – حدیث 441
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم انصار میں سے بعض لوگوں کے گھر تشریف لے جایا کرتے تھے، حالانکہ ان کے پڑوس میں اور لوگوں کے بھی گھر تھے (لیکن آپ صلی اللہ……
