مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 487

" اور حضرت صفوان بن عسال رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ " جب ہم سفر میں ہوتے تھے تو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں حکم دیتے تھے کہ تین دن اور تین راتوں تک (وضو کرنے کے وقت پاؤں کو (دھونے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 488

" اور حضرت مغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ میں نے غزوہ تبوک میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کرایا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں کے نیچے اور اوپر مسح کر لیا۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 489

" اور حضرت مغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ میں نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو موزوں کے اوپر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔" (جامع ترمذی و سنن ابوداؤد)

تشریح
موزے پر مسح کا طریقہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 490

" اور حضرت مغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور نعلین کے ساتھ جوربین پر مسح کیا۔" (مسند احمد بن حنبل و جامع ترمذی ، سنن ابوداؤد، سنن ابن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 491

" حضرت مغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں پر مسح کیا (یہ دیکھ کر) میں نے عرض کیا " آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھول گئے ہیں (یعنی موزے اتار کر پاؤں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 492

" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ " اگر دین (صرف) رائے اور عقل ہی پر موقوف ہوتا تو واقعی موزوں کے اوپر مسح کرنے سے نیچے مسح کرنا بہتر ہوتا اور میں نے خود سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith