" ضحٰی" مشتق ہے الضحووالضحوۃ سے جس کے معنی ہیں " آفتاب کا بلند ہونا، دن کا چڑھنا ، چاشت کا وقت ، چنانچہ آفتاب بلند ہونے کے بعد پڑھی جانے والی نماز کو " نماز ضحی" کہتے ہیں۔
ضحی کی دو نمازیں……
مشکوۃ شریف
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1282
" حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب فتح مکہ کے دن میرے مکان میں تشریف لائے تو (پہلے) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل فرمایا اور اس کے بعد آٹھ رکعت نماز پڑھی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1283
" اور حضرت معاذہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز ضحی کی کتنی رکعتیں پڑھتے تھے تو انہوں نے فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1284
" اور حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سر تاج عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " صبح ہوتے ہی تمہاری ہرہڈی پر صدقہ لازم ہو جاتا ہے لہٰذا ہر تسبیح یعنی سبحان اللہ کہنا صدقہ ہے ہر تحمید……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1285
" اور حضرت زید ابن ارقم کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے ایک جماعت کو ضحی کے وقت (چاشت کی) نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ یہ لوگ (احادیث کے ذریعے) جانتے ہیں کہ اس وقت کے علاوہ دوسرے وقت میں نماز……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1286
" حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ (دونوں) روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ جل شانہ فرماتا ہے کہ اے ابن آدم ! تو دن کے شروع کے حصے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1287
" اور حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ " انسان (کے جسم) میں تین سو ساٹھ بند (جوڑ) ہیں لہٰذا ہر انسان کے لئے لازم ہے کہ وہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1288
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی ضحی کی بارہ رکعتیں پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں سونے کا محل بناتا ہے۔" (جامع ترمذی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1289
" اور حضرت معاذ ابن انس جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو آدمی فجر کی نماز پڑھ کر اسی جگہ (برابر) بیٹھا رہے یہاں تک کہ (آفتاب طلوع اور بلند ہونے کے بعد……
مشکوۃ شریف – جلد اول – تراویح کا بیان – حدیث 1290
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا جو آدمی ضحی کی دو رکعتوں پر محافظت کرتا ہے (یعنی ہمیشہ پڑھتا ہے) تو اس کے تمام (صغیرہ) گناہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ وہ دریا کے جھاگ کے برابر کیوں نہ ہوں۔"……
