مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 491

" حضرت مغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں پر مسح کیا (یہ دیکھ کر) میں نے عرض کیا " آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھول گئے ہیں (یعنی موزے اتار کر پاؤں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 492

" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ " اگر دین (صرف) رائے اور عقل ہی پر موقوف ہوتا تو واقعی موزوں کے اوپر مسح کرنے سے نیچے مسح کرنا بہتر ہوتا اور میں نے خود سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تیمم کا بیان – حدیث 493

" تیمم" ( تیمم٥ھ میں مشروع ہوا۔ قرآن مجید میں ارشاد ہے : آیت (فَلَمْ تَجِدُوْا مَا ءً فَتَيَمَّمُوْا صَعِيْدًا طَيِّبًا فَامْسَحُوْا بِوُجُوْهِكُمْ وَاَيْدِيْكُمْ مِّنْهُ) 5۔ المائدہ : 6) (تم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تیمم کا بیان – حدیث 494

" حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " ہم لوگ (پہلی امتوں کے) لوگوں پر تین چیزوں سے فضیلت دئیے گئے ہیں (١) ہماری صفیں (نماز میں یا جہاد میں) فرشتوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تیمم کا بیان – حدیث 495

" اور حضرت عمران رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ (ایک مرتبہ) ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر میں تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ہم ) لوگوں کو نماز پڑھائی جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نماز……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تیمم کا بیان – حدیث 496

" اور حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور کہنے لگا کے مجھے نہانے کی ضرورت ہے اور پانی نہیں ملا (تو اب تیمم کروں یا کیا کروں؟) حضرت عمار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تیمم کا بیان – حدیث 497

" اور حضرت ابوجہیم ابن حارث ابن صمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ " (میں ایک مرتبہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب سے گزرا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت پیشاب کر رہے تھے میں نے آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تیمم کا بیان – حدیث 498

" حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " پاک مٹی مسلمان کو پاک کرنے والی ہے۔ اگرچہ وہ دس برس تک پانی نہ پائے اور جس وقت مل جائے تو بدن دھو لینا چاہئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تیمم کا بیان – حدیث 499

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ " ہم سفر میں جارہے تھے کہ ہم میں سے ایک آدمی کے پتھر لگا جس نے اس کے سر کو زخمی کر ڈالا (اتفاق سے) اسے نہانے کی حاجت بھی ہوگئی چنانچہ اس نے اپنے ساتھیوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – تیمم کا بیان – حدیث 500

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ " دو آدمی سفر کو روانہ ہوئے (اثنأ راہ میں) نماز کا وقت ہوا مگر ان کے پاس پانی نہیں تھا چنانچہ دونوں نے پاک مٹی سے تیمم کیا اور نماز پڑھ لی……

View Hadith