سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1189

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء ادا کرنے میں تاخیر کردی عرض کی گئی یارسول اللہ! خواتین اور بچے سو چکے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1190

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج فجر کی نماز صبح صادق(کے اندھیرے) میں ادا کرتی تھیں اور پھر اپنی چادریں لپیٹ کر واپس آجاتی تھیں اس سے پہلے کہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1192

حضرت رافع بن خدیج نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں فجر کی نماز روشنی میں ادا کرو کیونکہ اس میں اجر زیادہ ہے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے تاہم اس میں ایک لفظ مختلف ہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1193

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص کسی نماز کی ایک رکعت پا لے تو اس نے اس پوری نماز کو پالیا۔
یہی روایت ایک اور سند کے ساتھ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1194

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص سورج نکلنے سے پہلے فجر کی نماز کی ایک رکعت پا لے اس نے اس نماز کو پا لیا اور جو شخص سورج غروب ہونے سے پہلے عصر کی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1195

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب تم کسی شخص کو دیکھو کہ وہ باقاعدگی سے مسجد آتا ہے اس کے حق میں ایمان کی گواہی دو کیونکہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1196

حضرت عثمان غنی روایت کرتے ہیں نبی اکرم نے ارشاد فرمایا جو شخص عشاء کی نماز باجماعت ادا کرے اس نے گویا نصف رات نوافل ادا کئے اور جو شخص فجر کی نماز بھی باجماعت ادا کرے اس نے گویا ساری رات نوافل ادا کئے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1197

ابوعمرو شیبانی بیان کرتے ہیں مجھے اس گھر کے مالک نے یہ حدیث سنائی انہوں نے حضرت عبداللہ کے گھر کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا کہ انہوں نے نبی اکرم سے سوال کیا کون سا عمل افضل ہے راوی کو شک ہے یا شاید الفاظ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1198

حضرت کعب روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے ہم سات لوگ مسجد میں موجود تھے جن میں سے تین عرب تھے اور چار ہمارے آزاد کردہ غلام تھے یا شاید چار عرب تھے اور تین ہمارے آزاد کردہ……

View Hadith