حضرت ابووائل بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ فرماتے ہیں اس راستے پر آمد ورفت رہتی ہے یہاں شیاطین آتے ہیں اور بلند آواز سے کہتے ہیں اللہ کے بندو اس راستے پر آجاؤ۔ تم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لوبے شک……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1142
خالد بن معدان فرماتے ہیں قرآن پڑھنے والا شخص اور قرآن کا علم رکھنے والا، فرشتے ان کے لئے دعا کرتے ہیں یہاں تک کہ ایک سورت ختم کرلیں تو جب کوئی شخص ایک سورت پڑھنے لگے تو اس کی دو آیات کو موخر کردے اور……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1143
حضرت ابوامامہ فرماتے ہیں قرآن پڑھو اور یہ لٹکے ہوئے مصاحف تمہیں غلط فہمی کا شکار نہ کریں کیونکہ اللہ اس دل کو عذاب نہیں دے گا جس میں قرآن محفوظ ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1144
حضرت ابوامامہ باہلی فرماتے ہیں قرآن پڑھو اور یہ لٹکے ہوئے مصاحف تمہیں غلط فہمی کا شکار نہ کر دیں کیونکہ اللہ اس دل کو عذاب نہیں دے گا جس میں قرآن موجود ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1145
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں ہر ادب سکھانے والے کو یہ بات پسند ہوتی ہے کہ اس کے آداب پر عمل کیا جائے اور اللہ کا ادب قرآن ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1146
حضرت ابواحوص بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ فرماتے ہیں یہ قرآن اللہ کا دسترخوان ہے جو اس میں آجائے گا وہ امن میں آجائے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1147
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں جو شخص قرآن سے محبت رکھتا ہے اس کے لئے خوش خبری ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1148
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں جو شخص قرآن سے محبت رکھتا ہے اس کے لئے خوش خبری ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1149
حضرت شعبی بیان کرتے ہیں حضرت ابن مسعود فرمایا کرتے تھے قیامت کے دن قرآن آئے گا اور اپنے پڑھنے والے کے شفاعت کرے گا قرآن اس شخص کے لئے جنت کی طرف جانے والا رہنما ہوگا اور کسی شخص کے خلاف گواہی بھی دے……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1150
حضرت انس روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوگوں میں سے بعض اللہ والے بھی ہوتے ہیں عرض کی گئی یا رسول اللہ وہ کون لوگ ہیں آپ نے فرمایا قرآن پڑھنے والے۔……
