حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں دشمن کا سامنا کرنے کی آرزو نہ کرو اور اللہ تعالیٰ سے عافیت طلب کرو جب تمہار اس سے سامنا ہوجائے تو ثابت قدم رہنا……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 292
حضرت صہیب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ حنین کے دن یہ دعا مانگی۔ اے اللہ میں تیری ہی مدد کے ذریعے چلتا پھرتا ہوں اور تیری ہی مدد سے حملہ کرتا ہوں اور تیری ہی مدد کے ذریعے جنگ کرتا……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 293
سلیمان بن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں جب کسی شخص کو کسی مہم کا امیر مقرر کرتے تو اسے یہ ہدایت کرتے جب تمہارا اپنے کسی مشرک دشمن سے سامنا ہو تو انہیں تین میں سے کسی ایک بات کو قبول کرنے کی……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 294
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے کبھی بھی قوم کے ساتھ اس وقت تک جنگ نہیں کی جب تک انہیں دعوت نہیں دی۔ امام دارمی فرماتے ہیں سفیان نامی راوی نے ابن ابی نجیح سے یہ حدیث نہیں سنی ہ……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 295
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صبح کی نماز کے وقت حملہ کیا کرتے تھے آپ دھیان رکھتے تھے۔ اگر آپ کواذان کی آواز سنائی دیتی تو حملہ نہیں کرتے تھے اور اگر نہ سنائی دیتی تو حملہ کردیتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 296
حضرت اوس بن ابواوس ثقفی بیان کرتے ہیں میں ثقیف قبیلے کے ہمراہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا میں نیچے والے قبہ میں موجود تھا اس میں کوئی موجود نہیں تھا صرف نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 297
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جو شخص اس بات کی گواہی دیتاہو کہ اللہ کے سوا کوئی اور معبود نہیں ہے اس کا خون بہانا جائز نہیں ہے البتہ ان تین میں……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 298
خالد بن سمیر بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن رباح انصاری ہمارے پاس تشریف لائے انصار ان کی سمجھ بوجھ کے قائل تھے انہوں نے بتایا کہ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے ہمیں یہ بات بتائی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 299
حضرت ابومسعودانصاری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جس سے مشورہ لیا جائے گویا اس کے پاس امانت رکھی گئی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – سیر کا بیان – حدیث 300
حضرت ابوکعب بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی جنگ کا اردہ کرتے تھے تو اسے دوسری سمت میں ظاہر کرتے تھے۔……
