حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان عورتوں پر لعنت کرے جو اپنے چہرے کے بالوں کو اکھاڑتی ہیں اور جو انہیں کھڑواتی ہیں اور ان پر لعنت کرے جو اپنے دانت باریک کرتی ہیں اور خوبصورت ہونے کے لئے اسی……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 492
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی حضرت ابوریحانہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دس باتوں سے منع کیا ہے ایک یہ کوئی مرد دوسرے مرد کے ساتھ برہنہ طور پر ایک لحاف میں نہ لیٹے اور ان دونوں……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 493
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان مردوں پر لعنت کی ہے جوہیجڑوں جیسی شکل اختیار کرتے ہیں اور ان خواتین پر لعنت کی ہے جو مردوں جیسی وضع قطع اختیار کرتی ہیں آپ نے……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 494
زرعہ بن عبدالرحمن اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں وہ اصحاب صفہ میں شامل تھے ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف فرماتھے میری ران سے کپڑا ہٹ گیا آپ نے ارشاد فرمایا اسے ڈھانپ لو کیا……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 495
سالم بن ابوجعد بیان کرتے ہیں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حمص سے تعلق رکھنے والی چند خواتین آئیں تاکہ آپ سے کچھ مسائل دریافت کریں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے دریافت کیا شاید……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 496
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی بھی شخص اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر اس کی جگہ پر نہ بیٹھ جائے۔ بلکہ کشادگی اور وسعت کے ساتھ بیٹھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 497
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص اپنی جگہ سے اٹھے اور واپس وہاں آجائے تو وہ اپنی اسی جگہ کا زیادہ حق دار ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 498
حضرت براء بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے وہ لوگ انصاری تھے اور بیٹھے ہوئے تھے آپ نے ارشاد فرمایا اگر تم نے ایساہی کرنا ہے تو راستے کی رہنمائی کرو سلام کو عام کرو……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 499
عباد بن تمیم اپنے چچا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ مسجد میں چت لیٹے ہوئے تھے اور آپ نے اپنی ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھا ہوا تھا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 500
حضرت عبداللہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم تین لوگ موجود ہو تو کوئی دو افراد اپنے تیسرے ساتھ کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں کیونکہ یہ بات تیسرے کے لئے غم کا باعث……
