سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 701

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں بیوی کو چوتھائی حصہ ملے گا اور یہ چار حصوں میں سے ایک حصہ ہوگا اور باقی بچ جانے والے مال سے ایک تہائی حصہ یعنی ایک حصہ مرحوم کی ماں کو ملے گا اور دو حصے مرحوم کے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 703

پسماندگان میں بیوی اور ماں باپ کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ یہ فرماتے ہیں یہ تقسیم چار حصوں سے ہوگی بیوی کوچوتھائی حصہ ملے گا اور بقیہ مال کا تہائی حصہ ماں کو ملے گا اور باقی بچ جانے والا مال باپ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 704

حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں حضرت عمر جب ہمارے لئے کوئی راستہ طے کر دیتے تھے توجب ہم اس کی پیروی کرتے تو ہم اسے آسان پاتے تھے۔ کسی مرحوم شخص کی بیوی اور ماں باپ کے بارے میں حضرت عمر نے یہ فیصلہ دیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 706

عکرمہ بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے حضرت زید بن ثابت کی خدمت میں یہ پیغام بھیجا کہ کیا آپ اللہ کی کتاب میں یہ حکم پاتے ہیں کہ ماں کو باقی بچ جانے والے مال کا تیسرا حصہ ملے گا تو حضرت زید……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 707

عطاء اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ شوہر اور ماں باپ کے بارے میں یہ فرماتے ہیں کہ شوہر کو کل کانصف حصہ ملے گا اور جبکہ ماں کو کل کا تہائی حصہ ملے گا اور باقی بچ جانے والا حصہ مرحوم عورت کے باپ کو ملے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 708

حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں اگر کوئی مرد فوت ہو جائے اور پسماندگان میں اس کی بیوی اور ماں باپ ہوں تو ماں کو پورے مال کاتہائی حصہ ملے گا اور اسی طرح عورت فوت ہو جائے اور پسماندگان میں شوہر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 709

ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں مرحوم شخص کی بیوی اور ماں باپ کے مسئلے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے تمام اہل اسلام سے برعکس رائے بیان کی ہے انہوں نے پورے مال کا تہائی حصہ والد کے لئے مقرر کیا ہے۔……

View Hadith