سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1740

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ تلبیہ پڑھا کرتے تھے۔" میں حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں اے اللہ تیرا کوئی شریک نہیں ہے میں حاضر ہوں بے شک……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1741

خلاد بن سائب اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے جبرائیل میرے پاس آئے اور بولے آپ اپنے ساتھیوں کو یہ حکم دیں کہ وہ بلند آواز سے تلبیہ پڑھیں۔
یہی روایت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1742

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت زبیر بن عبدالمطلب کی صاحبزادی ضباعہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کی یا رسول اللہ میں حج کرنا چاہتی ہوں میں کیا نیت کروں نبی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1744

حضرت عمران بن حصین بیان کرتے ہیں تمہیں ایک حدیث سناتا ہوں شاید اللہ تعالیٰ اس کے بعد اس حدیث کے ذریعے نفع دے مجھے فرشتے سلام کیا کرتے تھے۔ ابن زیاد نے مجھے یہ ہدایت کی میں نے انہیں داغ لگوا دیا تو سلام……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1745

محمد بن عبداللہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ میں نے حج کے موقع پر حضرت معاویہ کو حضرت سعد بن مالک سے یہ سوال کرتے ہوئے سنا کہ آپ حج تمتع کے بارے میں کیا کہتے ہیں عمرے کو حج کے ساتھ ملا دینا۔ انہوں نے جواب……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1746

حضرت ابوموسی بیان کرتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جب آپ حج کرکے فارغ ہوچکے تھے اور بطحاء میں آپ نے پڑاؤ کیا ہوا تھا آپ نے مجھ سے دریافت کیا کیا تم نے حج کرلیا ہے میں نے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1748

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ فاسق جانوروں کو حل اور حرم میں قتل کرنے کا حکم دیا ہے چیل کوا چوہا بچھو اور باؤلا کتا۔ امام ابومحمد عبداللہ……

View Hadith