سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1160

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب کوئی شخص بازار یا کام سے واپس آ کر بستر پر لیٹتا ہے تو اس بات میں کیا رکاوٹ ہے کہ وہ قرآن کی تین آیاپڑھ لیا کرے یعنی اسے ایسا کرنا چاہیے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1162

ابوعبدالرحمن سلمی بیان کرتے ہیں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں تم میں سے سب سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن کی تعلیم دے اور اس کا علم حاصل کرے۔ راوی بیان کرتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1163

مصعب بن سعد اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو قرآن کا علم حاصل کرتے ہیں اور قرآن کی تعلیم دیتے ہیں۔ راوی بیان کرتے ہیں پھر آپ نے میرا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1164

حضرت سعد بن عبادہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص قرآن کا علم حاصل کرنے کے بعد اسے بھول جائے قیامت کے دن اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوگا تو اس کا جسم سلامت نہیں ہوگا۔ امام دارمی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1165

حضرت عبداللہ روایت کرتے ہیں قرآن کی کثرت سے تلاوت کیا کرو اس سے پہلے کہ اسے اٹھالیا جائے لوگوں نے دریافت کیا ان مصاحف کو اٹھا لیا جائے گا لیکن جو انسانوں کے سینوں میں ہے اس کا کیا ہوگا؟ تو حضرت عبداللہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1168

قتادہ بیان کرتے ہیں جو شخص قرآن کے سہارے بیٹھا رہے جب وہ اس کے پاس سے اٹھتا ہے تو اس میں اضافہ ہوجاتا ہے یا کمی آجاتی ہے پھر انہوں نے یہ آیت پڑھی ۔ اور ہم نے قرآن کو نازل کیا ہے جو اہل ایمان کے لئے شفاء……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1169

ثابت بن عجلان بیان کرتے ہیں یہ کہا جاتا ہے کہ اللہ اہل زمین پر عذاب نازل کرنے کا ارادہ کرتا ہے پھر جب وہ بچوں کو حکمت کی تعلیم حاصل کرتے ہوئے سنتا ہے تو دنیا والوں سے درگزر کرتا ہے۔ مروان نامی راوی……

View Hadith