سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1151

کعب بیان کرتے ہیں قرآن پڑھو کیونکہ یہ عقل کی فہم ہے حکمت کانور ہے اور علم کا سرچشمہ ہے اور اللہ کی طرف سے نازل ہونے والی سب سے آخری کتاب ہے اللہ نے تورات میں یہ بات ارشاد فرمائی ہے اے محمد میں تم پر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1152

حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں یہ قرآن تمہارے لئے اجر ہوگا اور یہ تمہارے لئے نصیحت ہوگا اور یہ تمہارے خلاف بوجھ بھی ہوسکتا ہے تم قرآن کی پیروی کرو قرآن تمہارے پیچھے نہ آئے کیونکہ جو قرآن……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1153

ایاس بن عامر بیان کرتے ہیں حضرت علی بن ابوطالب نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا اگر زندہ رہے تو عنقریب دیکھو گے کہ قرآن تین وجہ سے پڑھا جائے گا ایک صورت اللہ کے لئے ہوگی ایک بحث کے لئے ہوگی اور ایک دنیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1154

ابوقلابہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے ابودرداء سے کہا کوفہ سے تعلق رکھنے والے آپ کے اہل علم بھائیوں نے آپ کو سلام بھیجا ہے حضرت ابودرداء نے جواب دیا ان پر بھی سلام ہو تم انہیں یہ ہدایت کر دو کہ وہ قرآن……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1155

حارث بیان کرتے ہیں میں مسجد میں داخل ہوا وہاں کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے اور احادیث پر بحث کررہے تھے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان سے کہا آپ نے غور کیا لوگ مسجد میں احادیث پر بحث کررہے ہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1156

حارث بیان کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں عرض کی گئی یا رسول اللہ آپ کے بعد آپ کی امت آزمائش کا شکار ہوجائے گی تو انہوں نے اللہ کے رسول سے سوال کیا یا نبی رسول اللہ اس سے بچنے کا طریقہ کیا……

View Hadith