سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1170

حضرت معاذ بن جبل فرماتے ہیں لوگوں کے دلوں میں یہ قرآن اس طرح پرانا ہوجائے گا جس طرح کپڑا پرانا ہوجاتا ہے اور سے پھینک دیا جاتا ہے لوگ قرآن پڑھیں گے لیکن ان کو اس میں کوئی لذت اور دلچسپی محسوس نہیں ہوگی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1171

حضرت عبداللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کسی شخص کا یہ کہنا بہت غلط ہے کہ میں فلاں آیت بھول گیا ہوں بلکہ یہ کہنا چاہیے وہ آیت اسے بھلادی گئی ہے تم قرآن کو یاد کرو کیونکہ یہ آدمی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1172

حضرت عقبہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کی کتاب کا علم حاصل کرو اور اسے پڑھتے رہو اور اسے اچھی طرح سے پڑھو اور اس کا خیال رکھو اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1173

حضرت عقبہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کی کتاب کا علم حاصل کرو اور اسے پڑھتے رہو اور اس کا خیال رکھو اس کا دھیان رکھو اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے یہ اس سے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1176

قتادہ بیان کرتے ہیں اللہ نے ارشاد فرمایا۔ بے شک اللہ اس بات سے حیاء نہیں کرتا کہ وہ مچھر کی مثال بیان کرے یا اس سے کم تر کوئی مثال دے پس جو لوگ ایمان لائے ہیں وہ یہ بات جانتے ہیں کہ یہ حق ہے اور ان کے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1177

عطیہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے نزدیک اس کے کلام کے علاوہ کوئی کلام عظمت کا مالک نہیں ہے اور بندے اللہ کی بارگاہ میں جو کلام پیش کرتے ہیں ان میں سے اللہ کے کلام کے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1178

حضرت جابر بن عبداللہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہر سال حج کے موقع پر میدان عرفات میں لوگوں سے ملتے تھے اور یہ فرمایا کرتے تھے کہ کیا کوئی شخص مجھے اپنے قبیلے کے پاس لے کر جائے گا قریش……

View Hadith