حضرت ابومحذورہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اذان کے بیس کلمات اور اقامت کے سترہ کلمات کی تعلیم دی ہے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1172
عون بن ابوجحیفہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت بلال کو اذان دیتے ہوئے دیکھا ہے وہ اذان کے دوران اپنا منہ ادھر ادھر گھمایا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1173
عون بن ابوجحیفہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت بلال نے نیزہ گاڑا پھر اذان دی اپنی دو انگلیاں دونوں کانوں میں رکھیں میں نے انہیں دیکھا کہ وہ اذان دیتے ہوئے گھوم گئے تھے۔
امام ابومحمد عبداللہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1174
حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو طرح کی دعا مسترد نہیں ہوتی۔ اذان کے وقت کی دعا اور جب جنگ چھڑ جائے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1175
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے جب تم مؤذن کی اذان کی آواز سنو تو وہی کلمات کہو جو مؤذن کہتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1176
عیسی بن طلحہ بیان کرتے ہیں ہم حضرت معاویہ کی خدمت میں حاضر ہوئے مؤذن نے اذان دیتے ہوئے اللہ اکبر اللہ اکبر کہا تو حضرت معاویہ نے بھی اللہ اکبر اللہ اکبر کہا مؤذن نے اشھدان لاالہ الااللہ، کہا تو حضرت……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1177
محمد بن عمرو اپنے والد اور دادا سے نقل کرتے ہیں حضرت معاویہ نے مؤذن کی اذان سنی جب مؤذن نے اللہ اکبر اللہ اکبر کہا تو حضرت معاویہ نے بھی اللہ اکبر اللہ اکبر کہا مؤذن نے اشھدان لاالہ الااللہ، کہا تو……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1178
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشادنقل کرتے ہیں: جب نماز کے لئے اذان دی جاتی ہے تو شیطان ہوا خارج کرتا ہوا بھاگ کر اتنی دور چلا جاتا ہے۔ جہاں اسے اذان کی آواز نہ آئے اور……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1179
ابوشعثاء محاربی بیان کرتے ہیں حضرت ابوہریرہ نے ایک شخص کو دیکھا جو مؤذن کے اذان دینے کے بعد مسجد سے باہر چلا گیا تو فرمایا اس شخص نے حضرت ابوالقاسم کی نافرمانی کی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1180
امام زہری بیان کرتے ہیں حضرت انس بن مالک نے مجھے یہ بات بتائی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سورج ڈھل جانے کے بعد تشریف لائے اور انہوں نے ظہر کی نماز پڑھائی۔……
