حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوۃ کے احکام تحریر کروائے آپ نے انہیں اپنے ریاستی اہلکاروں کو نہیں بھجوایا تھا کہ اس سے پہلے ہی آپ کا وصال ہوگیا آپ کے وصال کے……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1572
ابوبکر محمد بن عمرو اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرو بن حزم (راوی) کے ذریعے شرحبیل بن عبد کلال حارث بن عبد کلال اور نعیم بن عبد کلال کو یہ خط بھیجا کہ چاندی……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1573
حضرت علی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں میں نے گھوڑے اور غلام کی زکوۃ معاف کردی ہے چاندی کی زکوۃ میں ہر چالیس درہم میں سے ایک درہم ادا کرو۔ جب تک پورے دو سو نہ ہوجائیں……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1574
حضرت سوید بن غفلہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے زکوۃوصول کرنے والا شخص ہمارے ہاں آیا میں نے اس سے تحریر وصول کی تو اس میں یہ تحریر تھی (زکوۃ کی ادائیگی میں ہیرا پھیری کرنے کے لئے)……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1575
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ کو یمن بھیجا اور فرمایا ان لوگوں کے بہترین مال (زبردستی وصول کرنے) سے بچنا۔……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1576
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں مسلمان کے گھوڑے اور اس کے غلام کے بارے میں زکوۃ فرض نہیں ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1577
حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں پانچ وسق سے کم اناج میں زکوۃ فرض نہیں ہے۔ پانچ اوقیہ سے کم (سونے چاندی) میں زکوۃ فرض نہیں ہوتی اور پانچ سے کم اونٹوں……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1578
حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں پانچ وسق سے کم اناج میں زکوۃ فرض نہیں ہے۔ پانچ اوقیہ سے کم (سونے چاندی ) میں زکوۃ فرض نہیں ہوتی اور پانچ سے کم اونٹوں……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1579
ابوبکربن محمداپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمروبن حزم کے ذریعے شرجیل بن عبد کلال حارث بن عبد کلال کو خط میں یہ حکم بھیجا کہ ہر کہ ہر پانچ……
سنن دارمی – جلد اول – زکوة کا بیان – حدیث 1580
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت عباس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے زکوۃ فرض ہونے سے پہلے ہی جلدی ادا کرلینے کے بارے میں دریافت کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اس بارے میں رخصت……
