حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جس شخص کے پاس تہبند نہ ہو وہ شلوار پہن لے اور جس شخص کے پاس جوتے نہ ہوں موزے پہن لے۔ راوی……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1732
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کیا گیا حالت احرام والا شخص کیا پہنے؟ تو آپ نے جواب دیا قمیض نہ پہنے عمامہ نہ باندھے ٹوپی نہ پہنے موزے نہ پہنے البتہ جس……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1733
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے احرام باندھنے سے پہلے میں آپ کو بہترین خوشبو لگاتی تھی۔ راوی کہتے ہیں حضرت عروہ ہم سے کہا کرتے تھے کہ تم لوگ احرام باندھنے……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1734
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کواحرام باندھنے کے وقت اپنے پاس موجود سب سے بہترین خوشبو لگاتی تھی۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1735
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کواحرام باندھتے وقت خوشبو لگاتی تھی اور منی میں آپ کے روانہ ہوتے وقت خوشبو لگاتی تھی۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1736
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں (حضرت ابوبکر کی اہلیہ) اسماء محمد بن ابوبکر کی پیدائش کے وقت حالت نفاس میں آگئیں۔ یہ شجرہ کے قریب کی بات ہے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1737
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں سیدہ اسماء بنت عمیس ذوالحلیفہ کے مقام پر حالت نفاس میں آئیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ہدایت کی وہ انہیں ہدایت کریں کہ وہ غسل……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1738
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے بعد احرام باندھا تھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1739
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے بعد احرام باندھا تھا اور تلبیہ پڑھنا شروع کیا تھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1740
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ تلبیہ پڑھا کرتے تھے۔" میں حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں اے اللہ تیرا کوئی شریک نہیں ہے میں حاضر ہوں بے شک……
