ثابت بن ودیعہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گوہ پیش کی گئی تو آپ نے فرمایا یہ ایک ایسی امت ہے جسے مسخ کردیا گیا ویسے اللہ زیادہ بہتر جانتا ہے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1932
حضرت عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں حضرت خالد بن ولید جنہیں سیف اللہ کہا جاتا ہے نے انہیں بتایا کہ ایک مرتبہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سیدہ میمونہ کے ہاں گئے سیدہ میمونہ حضرت خالد بن ولید……
سنن دارمی – جلد اول – شکار کا بیان – حدیث 1933
حضرت ابوواقد لیثی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے وہاں کے لوگ اونٹ اور بھیڑوں کی چکیوں کو پسند کرتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس زندہ جانور کا کوئی……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1934
حضرت عمر بن ابوسلمہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ اللہ کا نام لے کر اپنے آگے سے کھانا شروع کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1935
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چھ اصحاب کے ہمراہ کھانا کھا رہے تھے کہ اسی دوران ایک دیہاتی آیا اس نے دو لقمے اکٹھے کھا لیے۔ نبی اکرم صلی اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1936
حضرت عبداللہ بن بسر بیان کرتے ہیں انہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کچھ عرصہ رہنے کا شرف حاصل ہوا میرے والد نے میری والدہ سے کہا اگر تم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کھانا تیار کرو……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1937
حضرت ابوامامہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی کوئی چیز کھاتے یا کچھ پیتے یہ دعا کرتے تھے۔" ہر طرح کی حمد اللہ کے لئے مخصوص ہے ایسی حمد جو بہت زیادہ پاکیزہ ہو اور اس میں برکت موجود……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1938
سنان بن سنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا شکر گزار کھانے والا صبر کرنے والے روزہ دار کی مانند ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1939
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی شخص کھانا کھا لے تو اسے اپنی تینوں انگلیاں چاٹ لینی چاہیے۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1940
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص کھانا کھا لے تو اپنا ہاتھ اس وقت تک نہ پونچھے جب تک اپنی انگلیاں چاٹ نہ لے۔……
