سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1941

ام عاصم بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام نبیشہ ہمارے ہاں تشریف لائے تو ہم کھانا کھا رہے تھے ہم نے انہیں دعوت دی انہوں نے ہمارے ساتھ کھانا کھایا اور پھر ارشاد فرمایا ہمیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1943

حضرت حسن بصری بیان کرتے ہیں حضرت معقل بن یسار کھانا کھا رہے تھے ان کا ایک لقمہ نیچے گر گیا انہوں نے اسے اٹھایا اور اس پر لگی ہوئی مٹی صاف کیا پھر اسے کھا لیا وہاں موجود چند خوشحال لوگوں نے ایک دوسرے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1944

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص کچھ کھائے تو اسے دائیں ہاتھ سے کھانا چاہیے اور دائیں ہاتھ سے پینا چاہیے کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1945

ایاس بن سلمہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بسر بن راعی کو دیکھا کہ وہ بائیں ہاتھ سے کھا رہے تھے آپ نے فرمایا دائیں ہاتھ سے کھاؤ انہوں نے عرض کیا میں نہیں کھا سکتا آپ نے فرمایا تم کھا بھی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1946

حضرت کعب بن مالک کے صاحبزادے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تین انگلیوں کے ذریعے کھایا کرتے تھے اور جب تک انہیں چاٹ نہ لیتے تھے اس وقت تک اسے رومال سے صاف نہیں کرتے ت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1947

عبداللہ بن کعب یا شاید عبدالرحمن کعب اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تین انگلیوں کے ذریعے کھاتے تھے اور جب کھانا کھا کر فارغ ہوتے تو انہیں چاٹ لیتے تھے ۔ راوی ہشام نے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1948

حضرت ابوشریح خزاعی بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو تو اسے اپنے پڑوسی کا احترام کرنا چاہیے اور جو شخص……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1949

حضرت ابوشریح خزاعی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے اپنے مہمان کا احترام کرنا چاہیے اور جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1950

حضرت مقدام بن معدیکرب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو مسلمان کسی قوم کا مہمان بنے اور صبح کے وقت وہ بھوکا ہو تو ہر مسلمان کا فرض ہے کہ وہ اس کی مدد کرے یہاں تک کہ وہ اپنی……

View Hadith