حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کسی کے مشروب میں مکھی گرجائے تو اسے مکھی کو مکمل طور پر ڈبکی دینی چاہیے کیونکہ اس مکھی کے ایک پر میں……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1952
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب کوئی مکھن کسی برتن میں گرجائے تو اسے ڈبکی دینی چاہیے کیونکہ اس مکھی کے ایک پر میں بیماری ہوتی ہے اور دوسرے پر میں……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1953
حضرت جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔
یہی روایت ایک اور……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1954
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1955
حضرت جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ایک آدمی کا کھانا دو کے لئے کافی ہوتا ہے اور دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لئے کافی ہوتا ہے اور چار کا کھانا آٹھ کے لئے……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1956
حضرت عمر بن ابوسلمہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اللہ کا نام لے کر اپنے آگے سے کھانا شروع کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1957
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک برتن پیش کیا گیا جس میں ثرید موجود تھا آپ نے ارشاد فرمایا اس کے کناروں کی طرف سے کھاؤ اس کے درمیان میں سے نہ کھاؤ……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1958
عروہ بیان کرتے ہیں جب سیدہ اسماء بنت ابوبکر کی خدمت میں ثرید پیش کیا جاتا تو وہ اسے ڈھانپنے کا حکم دے دیتیں یہاں تک کہ جب اس کی گرمی اور دھواں ختم ہوجاتا تو اس کو کھا لیتی تھیں اور یہ فرمایا کرتی تھی……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1959
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور اپنے ہاں لے گئے آپ نے دریافت کیا کیا کچھ کھانے کو ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں آپ کی خدمت میں……
سنن دارمی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1960
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں سرکہ بہترین سالن ہے۔……
