عبداللہ بن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتی ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھا غامد قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک عورت آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کی یا رسول اللہ میں نے زنا……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 180
حضرت عمران بن حصین بیان کرتے ہیں جہینہ قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور وہ زنا کرنے کے بعد حاملہ ہوگئی تھی اس نے عرض کی اے اللہ کے رسول میں نے……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 181
حضرت زید بن خالد جہنی اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی کنیز کے بارے میں دریافت کیا گیا جو زنا کی مرتکب ہو اور محصن نہ ہو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 182
حضرت عبادہ بن صامت بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا مجھ سے یہ حکم حاصل کرلو اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے حکم طے کردیا ہے جب کوئی کنوارہ شخص کسی کنواری عورت کے ساتھ زنا کرے یا……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 183
حبیب بن سالم بیان کرتے ہیں ایک لڑکا جس کا نام فرفور تھا اس نے اپنی بیوی کی کنیز کے ساتھ زنا کرلیا یہ معاملہ حضرت نعمان بن بشیر کے سامنے پیش کیا گیا تو انہوں نے فرمایا اس بارے میں واضح فیصلہ فرمادوں……
سنن دارمی – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 184
ابن خزیمہ بن ثابت اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص پر حد قائم ہوجائے اس شخص کا وہ گناہ معاف ہوجاتاہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 185
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک خاتون نے یہ نذر مانی کہ وہ حج کریں گی اس کا انتقال ہوگیا اس کا بھائی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے عرض کی آپ اس بارے میں کیا فرماتے……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 186
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ، حضرت عمر کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے عرض کی یا رسول اللہ میں نے زمانہ جاہلیت میں ایک نذرمانی تھی پھر اسلام قبول کرلیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اپنی نذر……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 187
حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں میری بہن نے یہ نذر مانی تھی کہ وہ سر پر دھوپ سے بچنے والی اضافی چادر لئے بغیر پیدل بیت اللہ کا حج کرے گی میں نے اس بات کا ذکر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ نے……
سنن دارمی – جلد دوم – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 188
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت عقبہ بن عامر کی بہن نے یہ نذر مانی کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ تمہاری بہن کی نذر سے بے نیاز ہے اسے……
