حضرت سعید بن حریث جنہیں صحابی ہونے کاشرف حاصل ہے بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص کوئی گھر یا قطعہ اراضی فروخت کرے تو وہ اس قابل نہیں ہے کہ اس سودے……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 470
حضرت عبداللہ بن مغفل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص کنواں کھودے توکسی دوسرے کے لئے یہ بات درست نہیں ہے کہ اس کنویں کے اردگرد چالیس ذراع تک کوئی کنواں کھودے کیونکہ وہ اس……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 471
حضرت جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا شفعہ کے بارے میں یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب ان دونوں کا راستہ ایک ہو تو آپ نے ارشاد فرمایا ہے وہ اس کا انتظار کرے گا اگر اس کا ساتھی بھی موجود نہ ……
سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 472
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہر وہ چیز جسے تقسیم نہ کیا جاسکتاہو اس کے شفعہ کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ دیاہے خواہ وہ چیز مکان ہویا کوئی باغ ہو ایک شخص کے لئے جائز نہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 473
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت ابوموسی اشعری نے حضرت عمر کے ہاں داخل ہونے کی تین مرتبہ اجازت مانگی انہیں اجازت نہیں ملی تو وہ واپس چلے گئے حضرت عمر نے دریافت کیا آپ واپس کیوں چلے گئے……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 474
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں آیا میں نے آپ کے دروازے پر دستک دی آپ نے دریافت کیا کون ہے میں نے عرض کی میں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 475
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ کوئی شخص رات کے وقت سفر سے سیدھا اپنی بیوی کے پاس چلاجائے یا اس کے کردار کی ٹوہ لینے کی کوشش کرے یا اس کی خامیاں……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 476
حضرت عبداللہ بن سلام بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو لوگ آپ کو دیکھنے کے لئے آئے اور بولے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے آئے ہیں حضرت عبداللہ بیان کرتے……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 477
حضرت علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں جب اس سے ملاقات ہو تو سلام کرے جب اسے چھینک آئے تو اس کا جواب دے جب وہ بیمار……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 478
حضرت فضالہ بن زید نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں سوار شخص پیدل شخص کوسلام کرے گا اور کھڑا ہوا شخص بیٹھے ہوئے کوسلام کرے گا اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں گے۔……
