عباد بن تمیم اپنے چچا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ مسجد میں چت لیٹے ہوئے تھے اور آپ نے اپنی ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھا ہوا تھا۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 500
حضرت عبداللہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم تین لوگ موجود ہو تو کوئی دو افراد اپنے تیسرے ساتھ کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں کیونکہ یہ بات تیسرے کے لئے غم کا باعث……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 501
حضرت ابوبرزہ اسلمی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کے آخری حصے میں جب آپ کسی محفل میں تشریف فرما ہوتے اور جب اٹھنے لگتے تو یہ دعا پڑھتے۔ تو پاک ہے اے اللہ اور ہم تیرے ہی لئے ہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 502
حضرت ابوایوب انصاری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل رکتے ہیں چھینکنے والا شخص یہ کہے کہ ہر حال میں ہر طرح کی حمد اللہ کے لئے مخصوص ہے اور جو شخص اس کو جواب دے وہ یہ کہے اللہ تم پر رحم کرے……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 503
حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود افراد کو چھینک آئی ان میں سے ایک کو آپ نے جواب دیا اور دوسرے کو جواب نہیں دیا آپ کی خدمت میں عرض کی گئی یا رسول اللہ آپ نے ان صاحب کو جواب……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 504
ایاس بن سلمہ بیان کرتے ہیں میرے والد نے مجھے بتایا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں ایک شخص کو چھینک آئی تو آپ نے فرمایا اللہ تم پر رحم کرے انہیں دوبارہ چھینک آئی تو آپ نے فرمایا ان صاحب……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 505
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ہمارے پاس ایک کپڑا تھا جس پر تصاویر بنی ہوئی تھیں میں نے اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لگادیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے آپ……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 506
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا موجود ہو یا تصویریں موجود ہوں یا کوئی جنبی شخص موجود ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 507
حضرت ابومسعود بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جب کوئی شخص ثواب کے حصول کی نیت سے اپنے اہل خانہ پر خرچ کرے تو یہ اس کے لئے صدقہ ہوگی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 508
حضرت عبداللہ بن جعفر بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم واپس تشریف لائے تو آپ کا سامنا مجھ سے اور حضرت حسن سے ہواراوی کو شک ہے یا شاید الفاظ یہ ہیں حضرت حسین سے ہوا (راوی کہتے ہیں میرا……
