حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمام اولاد آدم گناہ گارہے اور سب سے بہتر گناہ گاروہ ہے جوزیادہ توبہ کرتا ہو۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 570
حضرت نعمان بن بشیر کے صاحبزادے بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سناہے ایک مرتبہ ایک شخص ایک بے آب وگیاہ جگہ پر سفر کر رہا تھا وہ دوپہر کے وقت ایک درخت کے نیچے……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 571
حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے سامنے ایک مربع شکل میں لکیریں کھینچی پھر آپ نے ان کے درمیان ایک اور لکیر کھینچی پھر اس کے اردگرد چند لکیریں اور کھینچیں پھر اس کے باہر……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 572
ابن کعب اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں دو بھوکے بھیڑیوں کو کسی بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑ دیا جائے تو وہ اسے انتاخراب نہیں کریں گے جتنا مال اور عزت کا لالچ انسان……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 573
حضرت واثلہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں اللہ نے ارشاد فرمایا میں اپنے بارے میں اپنے بندے کے گمان کے مطابق ہوتاہوں تو وہ میرے بارے میں جو چاہے گمان رکھ سکتاہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 574
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں جب اللہ نے یہ آیت نازل کی اور اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈراؤ۔ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور آپ نے ارشاد فرمایا اے گروہ قریش تم اللہ سے اپنے آپ……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 575
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک دوسرے کے قریب رہو اور پابندی کرو اور یہ بات جان لو کہ کسی بھی شخص کا عمل اسے نجات نہیں دے گا لوگوں نے عرض کی آپ کا……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 576
حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر شخص کے ساتھ ایک جن ساتھی ہوتا ہے اور ایک فرشتہ ساتھی ہوتا ہے۔ لوگوں نے عرض کی یا رسول اللہ آپ کے ساتھ بھی ۔ آپ نے فرمایا ہاں……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 577
حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم لوگ وہ بات جان جاؤ جو میں جانتاہوں تو تم تھوڑا ہنسو اور زیادہ روؤ۔
حضرت انس کے حوالے سے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول……
سنن دارمی – جلد دوم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 578
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں ایک خارش زدہ بکری کے پاس سے گزرے جس کو اس کے مالک نے باہر پھینک دیا تھا نے دریافت کیا کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ اس کے مالک کے نزدیک اس کی کوئی حثییت نہیں ہے لوگوں……
