سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1139

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں یہ قرآن اللہ کا دسترخوان ہے تم اس کے دسترخوان سے جہاں تک استفادہ حاصل کرسکتے ہو کرو۔ یہ قرآن اللہ کی رسی ہے اور واضح کرنے والا نور ہے اور نفع دینے والی شفا ہے جو اس کے ذریعے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1140

حضرت زید بن ارقم روایت کرتے ہیں ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے اللہ کی حمد بیان کی اور فرمایا اے لوگو میں ایک انسان ہوں عنقریب میرے پروردگار کا فرستادہ میرے پاس آجائے گا اور مجھے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1141

حضرت ابووائل بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ فرماتے ہیں اس راستے پر آمد ورفت رہتی ہے یہاں شیاطین آتے ہیں اور بلند آواز سے کہتے ہیں اللہ کے بندو اس راستے پر آجاؤ۔ تم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لوبے شک……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1142

خالد بن معدان فرماتے ہیں قرآن پڑھنے والا شخص اور قرآن کا علم رکھنے والا، فرشتے ان کے لئے دعا کرتے ہیں یہاں تک کہ ایک سورت ختم کرلیں تو جب کوئی شخص ایک سورت پڑھنے لگے تو اس کی دو آیات کو موخر کردے اور……

View Hadith