ایوب بیان کرتے ہیں جب تمہیں کسی تعلیم دینے والے کی غلطی کا پتا چلے تواٹھ کر کسی اور کی محفل میں چلے جاؤ۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 642
ایوب بیان کرتے ہیں ہم مکہ میں ایک ایسے شخص کا ذکر کررہے تھے جو فوت ہوچکا تھا میں نے کہا اس کی بیوی کی عدت اس دن سے شروع ہوگی جب اس شخص کی وفات کی اطلاع ملے گی کیونکہ حسن بصری قتادہ اور ہمارے مشائخ کی……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 643
حکم بیان کرتے ہیں ہم ایک مشترکہ چیز کے بارے میں حضرت عمر کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے ہمیں اس کا شریک قرار نہیں دیا پھر ہم اگلے سال ان کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے ہمیں حصہ قرار دیدیا ہم نے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 644
ابن منبہ بیان کرتے ہیں گزشتہ زمانے میں اہل علم اپنے علم کی وجہ سے دنیا داروں کے معاملے میں بخیل ہوتے تھے تو اہل دنیا ان کے علم کی وجہ سے ان کی طرف راغب ہوتے تھے اور اپنا دنیاوی مال ودولت ان پر خرچ کرتے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 645
ضحاک بن موسی بیان کرتے ہیں سلیمان بن عبدالملک کا گزر مدینہ سے ہوا وہ مکہ جانا چاہتے تھے اس نے کچھ دن مدینہ میں قیام کیا اور دریافت کیا کہ کیا مدینہ میں کوئی ایسے صاحب موجود ہیں جنہوں نے نبی اکرم صلی……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 646
زید بیان کرتے ہین ایک عالم نے یہ بات بیان کی ۔ اے صاحب علم اپنے علم پر عمل کرو اور اپنا اضافی مال مستحق لوگوں کو دے دو اور فضول گفتگو نہ کرو۔ صرف وہی بات کرو جو تمہارے پروردگار کی بارگاہ میں تمہیں فائدہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 647
ابو عتبہ عباد بن عباد خواص شامی تحریر کرتے ہیں امابعد۔ یہ بات جان لو کہ عقل بڑی نعمت ہے کچھ عقل مند ایسے بھی ہوتے ہیں جو ان چیزوں میں غور کرتے ہیں جو ان کے لئے نقصان دہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے ان کا ذہن……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 648
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں جب ہمیں اس بات سے منع کیا گیا کہ ہم آغاز میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کریں یعنی آپ سے غیرضروری سوال نہ کریں تو ہماری یہ خواہش ہوتی تھی کہ کوئی بدوی یا سمجھدار……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 649
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک دیہاتی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کی اے بنوعبدالمطلب کے غلام تم پر سلام ہو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا تم پر بھی وہ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 650
حضرت عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں بنوسعد بن بکر نامی افراد کے قبیلے نے ضمام بن ثعلبہ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا وہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے انہوں نے اپنے اونٹ کو مسجد کے دروازے……
