صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 474

ابو عاصم، حیوۃ بن شریح، ربیعہ بن یزید دمشقی، ابوادریس خولانی، ابوثعلبہ، خشنی کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ! ہم اہل کتاب کی زمین میں رہتے ہیں اس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 475

مکی بن ابراہیم، یزید بن ابی عبید، سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب خیبر فتح ہوچکا تو شام کے وقت لوگوں نے آگ سلگائی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم نے کس چیز پر آگ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 476

موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، سعید بن مسروق، عبایہ بن رفاعہ بن رافع اپنے داد رافع بن خدیج کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ذی الحلیفہ میں تھے کہ لوگوں کو بھوک لگی تو ہم نے ایک اونٹ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 477

معلی بن اسد، عبدالعزیزبن مختار، موسیٰ بن عقبہ، سالم، عبداللہ ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے زید بن عمرو بن نفیل سے مقام اسفل بلدح میں ملاقات کی اور یہ واقعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 478

قتیبہ، ابوعوانہ، اسود بن قیس، جندب بن سفیان بجلی کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک دن قربانی کی، اس دن کچھ لوگوں نے اپنی قربانی کے جانور نماز سے پہلے ذبح کرلئے تھے، جب آپ فارغ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 479

محمد بن ابی بکر، معتمر، عبداللہ ، نافع، ابن کعب بن مالک نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کیا کہ آپ کے والد نے بیان کیا کہ ان کی ایک لونڈی مقام سلع میں بکریاں چرایا کرتی تھی، اس نے ریوڑ میں ایک……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 480

موسی، جویریہ، نافع، بنی سلمہ کے ایک شخص کہتے ہیں کہ عبداللہ نے کہا کہ کعب بن مالک کی ایک لونڈی چھوٹی پہاڑی پر جو سوق میں مقام سلع پر ہے، ان کی بکریاں چرایا کرتی تھی، ایک بکری کو بیماری لاحق ہوگئی،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 481

عبدان، عبدان کے والد، شعبہ، سعید بن مسروق، عبایہ بن رافع اپنے داد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا یا رسول اللہ! ہمارے پاس چھری نہیں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو چیز خون بہادے اور اس پر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 482

صدقہ، عبدہ، عبیداللہ ، نافع، ابن کعب بن مالک اپنے والد (کعب بن مالک) سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے پتھر سے ایک بکری ذبح کی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 483

اسماعیل، مالک، نافع، ایک انصاری شخص، معاذ بن سعدیا سعد بن معاذکہتے ہیں کہ کعب بن مالک کی لونڈی مقام سلع میں بکریاں چرایا کرتی تھی، ان بکریوں میں سے ایک بکری بیمار ہو گئی، لونڈی اس کے پاس پہنچی اور……

View Hadith