صحیح بخاری – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 51

ابو نعیم، زکریا، عامر، نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ حلال ظاہر ہے اور حرام (بھی ظاہر ہے) اور دونوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 52

علی بن جعد، شعبہ، ابوجمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ بیٹھا تھا تو وہ مجھے اپنے تخت پر بٹھا لیتے تھے (ایک مرتبہ) انہوں نے مجھ سے کہا کہ تم میرے پاس رہو،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 53

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، یحیی بن سعید، محمد بن علقمہ بن وقاص، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ (اعمال کے نتیجے) نیت کے موافق ہوتے ہیں اور ہر شخص کے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 54

حجاج بن منہال، شعبہ، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید، ابومسعود نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی شخص اپنی بی بی پر ثواب سمجھ کر خرچ کرے، تو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 55

حکم بن نافع، شعیب، زہری، عامر بن سعد، حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے جو کچھ خرچ کرو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 56

مسدد، یحیی ، اسماعیل، قیس بن ابی حازم، حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز پڑھنے اور زکوۃ دینے اور ہر مسلمان سے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 58

ابوالنعمان، ابوعوانہ، حضرت زیاد بن علاقہ کہتے ہیں کہ جس دن مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انتقال ہوا، اس دن میں نے جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا (پہلے) وہ کھڑے ہو گئے اور اللہ کی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ایمان کا بیان – حدیث 58

علم کی فضیلت( کا بیان ) اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے جو لوگ تم میں سے ایمان لے آئے ہیں اور انہیں علم دیا گیا ہے اللہ تعالیٰ ان کے مراتب بلند کردے گا اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے باخبر ہے اور اللہ تعالیٰ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 59

محمد بن سنان، فلیح، ح ، ابراہیم بن منذر، محمد بن فلیح، فلیح، ہلال بن علی، عطاء بن یسار، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن) نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجلس میں لوگوں سے (کچھ) بیان کر رہے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 60

ابوالنعمان، ابوعوانہ، ابی بشر، یوسف بن ماہک، عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم سے پیچھے رہ گئے، جب آپ ہمارے قریب پہنچے تو نماز میں تاخیر ہونے……

View Hadith