قربانی کا بیان اور قربانی کی جگہ عیدگاہ ہے
راوی: یحیی بن بکیر , لیث , کثیر بن فرقد , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ کَثِيرِ بْنِ فَرْقَدٍ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْبَحُ وَيَنْحَرُ بِالْمُصَلَّی
یحیی بن بکیر، لیث، کثیر بن فرقد، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدگاہ میں ذبح کرتے تھے اور نحر کرتے تھے۔
Ibn 'Umar said, "Allah's Apostle used to slaughter (camels and sheep, etc.,) as sacrifices at the Musalla."