صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کسوف کا بیان ۔ حدیث 1013

کسوف شمس (سورج گرہن) میں غلام آزاد کرنے کو بہتر سمجھنا

راوی: ربیع بن یحیی , زائدہ , ہشام فاطمہ , اسماء

حَدَّثَنَا رَبِيعُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ لَقَدْ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعَتَاقَةِ فِي کُسُوفِ الشَّمْسِ

ربیع بن یحیی ، زائدہ، ہشام فاطمہ، اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتی ہیں اسماء نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنے کا بیان دیا۔

Narrated Asma: No doubt the Prophet ordered people to manumit slaves during the solar eclipse.

یہ حدیث شیئر کریں