صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کسوف کا بیان ۔ حدیث 1015

کسی کی موت اور حیات کے سبب آفتاب میں گرہن نہیں لگتا، ابوبکرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے روایت کیا

راوی: مسدد , یحیی , اسمٰعیل , قیس , ابومسعود

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسٌ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ لَا يَنْکَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ وَلَکِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوا

مسدد، یحیی ، اسماعیل، قیس، ابومسعود سے روایت کرتے ہیں ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آفتاب وماہتاب کو کسی کی موت و حیات کے سبب سے گہن نہیں لگتا، لیکن یہ دونوں اللہ کی نشانیوں میں سے نشانیاں ہیں، جب تم ان دونوں میں گہن دیکھو تو نماز پڑھو۔

Narrated Abu Masud: Allah's Apostle said, "The sun and the moon do not eclipse because of someone's death or life but they are two signs amongst the signs of Allah, so pray whenever you see them."

یہ حدیث شیئر کریں