صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ مساقات کا بیان ۔ حدیث 2268

چراگاہ مقرر کر لینا اللہ اور اس کے رسول کے سوا کسی کے لئے جائز نہیں ۔

راوی: یحیی بن بکیر , لیث , یونس , ابن شہاب , عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ الصَّعْبَ بْنَ جَثَّامَةَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا حِمَی إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ يَحْيَی وَقَالَ بَلَغَنَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَمَی النَّقِيعَ وَأَنَّ عُمَرَ حَمَی السَّرَفَ وَالرَّبَذَةَ

یحیی بن بکیر، لیث، یونس، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں، کہ صعب بن جثامہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ چراگاہ مقرر کرنے کا حق صرف اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ہے، اور انہوں نے بیان کیا کہ ہمیں خبر پہنچی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بقیع کو اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شرف اور ربذہ کو چراگاہ مقرر فرمایا۔

Narrated As-Sab bin Jaththama:
Allah's Apostle said, No Hima except for Allah and His Apostle. We have been told that Allah's Apostle made a place called An-Naqi' as Hima, and 'Umar made Ash-Sharaf and Ar-Rabadha Hima (for grazing the animals of Zakat).

یہ حدیث شیئر کریں