صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ قرض لینے اور قرض ادا کرنے کا بیان ۔ ۔ حدیث 2297

مالدار کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے ۔

راوی: مسدد , عبدالاعلی , معمر , ہمام بن منبہ (برادر وہب بن منبہ) ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ أَخِي وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ

مسدد، عبدالاعلی، معمر، ہمام بن منبہ (برادر وہب بن منبہ) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مالدار کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے۔

Narrated Abu Huraira:
Allah's Apostle said, "Procrastination (delay) in repaying debts by a wealthy person is injustice."

یہ حدیث شیئر کریں