صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 596

فجر کے طلوع ہونے کے بعد اذان کہنے کا بیان

راوی: عبداللہ بن یوسف , مالک , نافع , عبداللہ بن عمر ,

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا اعْتَکَفَ الْمُؤَذِّنُ لِلصُّبْحِ وَبَدَا الصُّبْحُ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ تُقَامَ الصَّلَاةُ

عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے حضرت حفصہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ جب مؤذن صبح کی اذان کہنے کھڑا ہوجاتا اور صبح کی اذان ہو جاتی تو دو رکعتیں ہلکی سی فرض کے قائم ہونے سے پہلے پڑھ لیتے تھے۔

Narrated Hafsa: When the Muadh-dhin pronounced the Adhan for Fajr prayer and the dawn became evident the Prophet ordered a two Rakat light prayer (Sunna) before the Iqama of the compulsory (congregational) prayer.

یہ حدیث شیئر کریں