صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 597

فجر کے طلوع ہونے کے بعد اذان کہنے کا بیان

راوی: ابونعیم , شیبان , یحیی , ابوسلمہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ بَيْنَ النِّدَائِ وَالْإِقَامَةِ مِنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ

ابونعیم، شیبان، یحیی، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز صبح کے وقت اذان واقامت کے درمیان میں دو رکعتیں ہلکی سی پڑھ لیتے تھے۔

Narrated 'Aisha: The Prophet used to offer two light Rakat between the Adhan and the Iqama of the Fajr prayer.

یہ حدیث شیئر کریں