صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 598

فجر کے طلوع ہونے کے بعد اذان کہنے کا بیان

راوی: عبداللہ بن یوسف , مالک , عبداللہ بن دینار , عبداللہ بن عمر ,

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ بِلَالًا يُنَادِي بِلَيْلٍ فَکُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّی يُنَادِيَ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ

عبداللہ بن یوسف، مالک، عبداللہ بن دینار، عبداللہ بن عمر روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بلال رات کو اذان دیتے ہیں تو تم لوگ کھاؤ اور پیؤ یہاں تک کہ ابن ام مکتوم اذان دیں۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar: Allah's Apostle said, "Bilal pronounces the Adhan at night, so keep on eating and drinking (Suhur) till Ibn Um Maktum pronounces the Adhan."

یہ حدیث شیئر کریں