صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ قربانیوں کا بیان ۔ حدیث 541

نماز سے پہلے اگر کوئی ذبح کرلے تو دوبارہ (قربانی) کرے

راوی: آدم , شعبہ , اسود بن قیس , جندب بن سفیان , بجلی

حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ قَيْسٍ سَمِعْتُ جُنْدَبَ بْنَ سُفْيَانَ الْبَجَلِيَّ قَالَ شَهِدْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ فَقَالَ مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ فَلْيُعِدْ مَکَانَهَا أُخْرَی وَمَنْ لَمْ يَذْبَحْ فَلْيَذْبَحْ

آدم، شعبہ، اسود بن قیس، جندب بن سفیان، بجلی کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں نحر کے دن حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے نماز سے پہلے ذبح کیا تو اس کی جگہ پر دوسرا جانور قربانی کرے اور جس نے ذبح نہ کیا ہو تو وہ ذبح کرلے۔

Narrated Jundab bin Sufyan Al-Bajali:
I witnessed the Prophet on the Day of Nahr. He said, "Whoever slaughtered the sacrifice before offering the 'Id prayer, should slaughter another sacrifice in its place; and whoever has not slaughtered their sacrifice yet, should slaughter now."

یہ حدیث شیئر کریں