صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 671

کس وقت پچھنے لگوائے، اور ابوموسی نے رات کے وقت پچھنے لگوائے

راوی: ابو معمر , عبدالوارث , ایوب , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ

ابو معمر، عبدالوارث، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ کی حالت میں پچھنے لگوائے۔

Narrated Ibn 'Abbas:
The Prophet was cupped while he was fasting.

یہ حدیث شیئر کریں