صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 672

سفر اور احرام کی حالت میں پچھنے لگوانے کا بیان، ابن بجینہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کو روایت کیا ہے

راوی: مسدد , سفیان , عمرو , طاؤس وعطاء , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ وَعَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

مسدد، سفیان، عمرو، طاؤس وعطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام کی حالت میں پچھنے لگوائے۔

Narrated Ibn 'Abbas:
The Prophet was cupped while he was in a state of Ihram.

یہ حدیث شیئر کریں