صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 949

بدلہ دینے والا صلہ رحمی کرنے والانہیں ہے

راوی: محمد بن کثیر , سفیان , اعمش وحسن بن عمرو , فطر , مجاہد , عبداللہ بن عمرو , سفیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ وَالْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو وَفِطْرٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سُفْيَانُ لَمْ يَرْفَعْهُ الْأَعْمَشُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَفَعَهُ حَسَنٌ وَفِطْرٌ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ الْوَاصِلُ بِالْمُکَافِئِ وَلَکِنْ الْوَاصِلُ الَّذِي إِذَا قُطِعَتْ رَحِمُهُ وَصَلَهَا

محمد بن کثیر، سفیان، اعمش وحسن بن عمرو، فطر، مجاہد، عبداللہ بن عمرو، سفیان بیان کرتے ہیں کہ اعمش نے اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع نہیں کیا ہے اور حسن وفطر نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کو مرفوعاً بیان کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بدلہ دینے والا صلہ رحمی کرنے والا نہیں بلکہ صلہ رحمی کرنے والا تو وہ شخص ہے جب اس سے ناطہ توڑا جائے تو وہ اس کو ملائے۔

Narrated Abdullah bin 'Amr:
The Prophet said, "Al-Wasil is not the one who recompenses the good done to him by his relatives, but Al-Wasil is the one who keeps good relations with those relatives who had severed the bond of kinship with him."

یہ حدیث شیئر کریں