صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 1989

بغیر ضرورت کثرت سے سوال کرنے کی ممانعت اور باوجود دوسرے کا حق ادا نہ کرنے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: شیبان بن فروخ , ابوعوانہ , سہیل

و حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَيَسْخَطُ لَکُمْ ثَلَاثًا وَلَمْ يَذْکُرْ وَلَا تَفَرَّقُوا

شیبان بن فروخ، ابوعوانہ، سہیل اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے لیکن اس میں ہے اور تم پر تین باتوں میں ناراض ہوتا ہے اور اس میں اس کا ذکر نہیں کیا

This hadith has been narrated on the authority of Suhail with the same chain of transmitters, but with a slight variation of words.

یہ حدیث شیئر کریں