صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان ۔ حدیث 1126

غیر کے بیٹے کو محبت وپیار کی وجہ سے اے میرے بیٹے کہنے کے جواز کے بیان میں

راوی: محمد بن عبیدالغیری ابوعوانہ , ابوعثمان انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا بُنَيَّ

محمد بن عبیدالغیری ابوعوانہ، ابوعثمان، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اے میرے بیٹے فرمایا۔

Anas b Malik reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) addressed me: O My Son.

یہ حدیث شیئر کریں