صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1160

اہل کتاب کو ابتداء سلام کرنے کی ممانعت اور ان کے سلام کے جواب کیسے دیا جائے کے بیان میں ۔

راوی: حسن بن علی حلوانی عبد حمید , یعقوب بن ابراہیم بن سعد ابوصالح عبدحمید عبدالرزاق , معمر , زہری

و حَدَّثَنَاه حَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ جَمِيعًا عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ کِلَاهُمَا عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِمَا جَمِيعًا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ قُلْتُ عَلَيْکُمْ وَلَمْ يَذْکُرُوا الْوَاوَ

حسن بن علی حلوانی عبد حمید، یعقوب بن ابراہیم بن سعد ابوصالح عبدحمید عبدالرزاق، معمر، زہری، ان دونوں اسناد سے بھی یہ حدیث منقول ہے لیکن اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں عَلَيْکُمْ کہہ چکا ہوں اور واؤ مذکور نہیں۔

This hadith has been transmitted on the authority of Zuhri that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: I said 'Alaikam, and the transmitter did not make mention of the word "and".

یہ حدیث شیئر کریں