صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فضائل کا بیان ۔ حدیث 1467

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النیبین ہونے کے بیان میں

راوی: محمد بن حاتم , ابن مہدی سلیم

و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سَلِيمٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ بَدَلَ أَتَمَّهَا أَحْسَنَهَا

محمد بن حاتم، ابن مہدی حضرت سلم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح حدیث نقل کی گئی ہے صرف لفظی فرق ہے۔

This hadith has been narrated through another chain of transmitters but with a slight variation of wording.

یہ حدیث شیئر کریں