سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 497

تعویزوغیرہ کا بیان

راوی: ابراہیم بن مہدی , مصیصی , علی بن مسہر , عبدالعزیز بن عمر بن عبدالعزیز , صالح بن کیسان , ابوبکر بن سلیمان بن ابی حثمہ , شفاء بنت عبداللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ الْمِصِّيصِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ عَنْ الشِّفَائِ بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عِنْدَ حَفْصَةَ فَقَالَ لِي أَلَا تُعَلِّمِينَ هَذِهِ رُقْيَةَ النَّمْلَةِ کَمَا عَلَّمْتِيهَا الْکِتَابَةَ

ابراہیم بن مہدی، مصیصی، علی بن مسہر، عبدالعزیز بن عمر بن عبدالعزیز، صالح بن کیسان، ابوبکر بن سلیمان بن ابی حثمہ، شفاء بنت عبداللہ فرماتی ہیں کہ حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے میں اس وقت حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس تھی آپ نے مجھ سے فرمایا کیا تم اسے (حفصہ) کو نملہ کا تعویذ نہیں سکھاتی جیسے کہ تم نے اسے کتابت سکھائی۔

Narrated Ash-Shifa', daughter of Abdullah,:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) entered when I was with Hafsah, and he said to me: Why do you not teach this one the spell for skin eruptions as you taught her writing.

یہ حدیث شیئر کریں