جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 1805

سیاہ عمامہ

راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن بن مہدی , حماد بن سلمہ , ابی زبیر , جابر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَکَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَائُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَعُمَرَ وَابْنِ حُرَيْثٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَرُکَانَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، حماد بن سلمہ، ابی زبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے موقع پر مکہ میں داخل ہوئے تو آپ کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ تھا۔ اس باب میں حضرت عمرو بن حریث، ابن عباس اور رکانہ سے بھی احادیث منقول ہیں۔ حدیث جابر حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Jabir (RA) reported that when the Prophet (SAW) entered Makkah on the day of conquest, he had on him a black turban.

[Abu Dawud 4076, Ibn e Majah 2822]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں