سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1658

مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہورتا ہے

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , محمد بن بشر , اسماعیل بن ابی خالد , محمد بن سعد بن ابی وقاص , سعد بن ابی وقاص

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ هَکَذَا وَهَکَذَا وَهَکَذَا وَعَقَدَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ فِي الثَّالِثَةِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، محمد بن بشر، اسماعیل بن ابی خالد، محمد بن سعد بن ابی وقاص، حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کبھی مہینہ اتنا اور اتنا اور اتنا اور آخر میں انتیس کا عدد بتایا ۔

It was narrated from Muhammad bin Sa'd bin Abu Waqqas that his father said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The month is like that and like that and like that: and he showed nine fingers on the third time to indicate twenty-nine." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں