سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں کا بیان ۔ حدیث 870

تہائی مال کی وصیت

راوی: علی بن محمد , وکیع , ہشام بن عروہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ وَدِدْتُ أَنَّ النَّاسَ غَضُّوا مِنْ الثُّلُثِ إِلَی الرُّبُعِ لِأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الثُّلُثُ کَبِيرٌ أَوْ کَثِيرٌ

علی بن محمد، وکیع، ہشام بن عروہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ مجھے پسند ہے کہ لوگ وصیت کرنے میں تہائی سے کم کر کے چوتھائی کو اختیار کرلیں اس لئے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تہائی زیادہ ہے یا تہائی بڑا ہے۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "I would like the people to reduce (the will) from one third to one quarter, because the Messenger of Allah said: 'One third is a lot.’"

یہ حدیث شیئر کریں