مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 377

حضرت ام مجید رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! جب کوئی سائل میرے دروازے پر کھڑا ہوتا ہے اور مجھ سے کچھ مانگتا ہے تو مجھے بڑی شرم محسوس ہوتی ہے کیونکہ میں اپنے گھر میں کوئی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 378

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں پکے ہوئے گوشت کا ٹکڑا تحفہ کے طور پر آیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 379

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہں یہ بتلاؤں کہ اللہ کے نزدیک بااعتبار مرتبہ کے بدترین شخص کون ہے؟ صحابہ نے عرض کیا کہ ہاں یا رسول……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 380

حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حاضری کی اجازت چاہی تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انہیں اجازت دی جب وہ حاضر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 381

حضرت عقبہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن کا واقعہ ہے کہ میں نے مدینہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے عصر کی نماز پڑھی چنانچہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 382

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیماری کے دوران میرے پاس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی (عرب میں اس وقت رائج) چھ یا سات اشرفیاں تھیں لہٰذا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 383

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تشریف لائے تو دیکھا کہ ان کے نزدیک کھجوروں کا ڈھیر پڑا تھا۔ آنحضرت صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 384

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " سخاوت" بہشت میں ایک درخت ہے لہٰذا جو شخص سخی ہو گا وہ اس کی ٹہنی پکڑ لے گا چنانچہ وہ ٹہنی اسے نہیں چھوڑے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 385

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے میں جلدی کرو (یعنی موت یا بیماری سے پہلے صدقہ دو کیونکہ صدقہ دینے سے بلا نہیں بڑھتی یعنی……

View Hadith