مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دوزخ اور دوزخیوں کا بیان – حدیث 250

اور حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا (لوگو!) میں نے تم کو دوزخ کی آگ سے ڈرایا ، میں نے تم کو دوزخ کی آگ سے ڈرایا ۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دوزخ اور دوزخیوں کا بیان – حدیث 251

اور حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر سیسہ ( رانگے ) کا ایک گولہ جو اس جیسا ہو، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سر کی طرف اشارہ کیا کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دوزخ اور دوزخیوں کا بیان – حدیث 252

اور حضرت ابوبردہ رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ (تابعی ) اپنے والد ( حضرت ابوموسیٰ اشعری ) سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دوزخ میں ایک نالا ہے جس کا نام ہبہب ہے اس نالہ میں ہر اس شخص……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دوزخ اور دوزخیوں کا بیان – حدیث 253

حضرت ابن عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ دوزخ میں دوزخیوں کے بدن بہت بڑے بڑے ہوجائیں گے ( جس سے ان کو عذاب بھی زیادہ معلوم ہوگا یہاں تک کہ ایک دوزخی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دوزخ اور دوزخیوں کا بیان – حدیث 254

اور عبداللہ بن حارث بن حزء کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دوزخ میں بختی اونٹ کے برابر (بہت بڑے بڑے ) سانپ ہیں ان میں سے جو سانپ ایک دفعہ بھی جس کو ڈس لے گا وہ اس کے زہر کی ٹیس ولہر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دوزخ اور دوزخیوں کا بیان – حدیث 255

اور حضرت حسن بصری رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہم سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث بیان کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فریاما قیامت کے دن سورج اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دوزخ اور دوزخیوں کا بیان – حدیث 256

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دوزخ میں وہی شخص ڈالا جائے گا جو شقی یعنی بدبخت ہے پوچھا گیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کون شقی ہے ؟……

View Hadith